ذو جسدین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ستارہ عطارد کیونکہ اسکا گھر جو زا ہے جسے جَسَدین اور دو پیکر کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ستارہ عطارد کیونکہ اسکا گھر جو زا ہے جسے جَسَدین اور دو پیکر کہتے ہیں۔